qalamkar.pk
ایف ایم اور ڈی جے-گل نوخیز اختر
رات کا ایک بج چکا تھا، لائٹ تین گھنٹے سے غائب تھی، یو پی ایس بھی جواب دے گیا تھا۔ سب سوئے ہوئے تھے، مجھے نیند نہیں آرہی تھی لہٰذا موبائل پر ہینڈز فری لگائی اور ایک ایف ایم ریڈیو چینل آن کرلیا۔میزبا…