qalamkar.pk
احمد فراز کا خط‘ عالمِ بالا سے-گل نوخیز اختر
تھانیدار صاحب! میرا نام احمد فراز ہے‘ میں از خود آپ کو درخواست لکھ رہا ہوں۔ ویسے تو امید نہیں کہ آپ میرے نام سے واقف ہوں لیکن یاد دہانی کے لیے صرف اتنا بتائے دیتا ہوں کہ دنیا مجھے ایک شاعر کی حیثیت…