qalamkar.pk
ترک افواج کا عفرین پر حملہ اور امریکہ سمیت عالمی طاقتوں کی بےاعتنائی
ترکی نے بالآخر شمالی شام کے کرد نشین علاقوں خصوصاََ عفرین میں فوجیں اتار دی ہیں۔ ترک بری فوجوں کو ترک فضائیہ کی حمایت بھی حاصل ہے۔ ترکی نے شام کے کُرد نشین علاقوں پر اس وقت حملہ کیا ہے جب کُردوں …