qalamkar.pk
گونگے بہروں کی زبان
مجھے بال کٹوانے جانا تھا مگر میں باتونی حجام سے بہت تنگ تھا۔ لہذا میں نے ترکیب سوچی اور میں نے حجام کے پاس جا کر اشاروں میں اُسے سمجھایا کہ میں گونگا، بہرہ ہوں اور بال کٹوانے آیا ہوں۔ اُس نے مجھے ہ…