qalamkar.pk
جھوٹے وعدے کرنا آسان ہے!۔ مگر صاحب جی، جن کی امیدیں ٹوٹتی ہیں، ان کے غصّہ کا کیا
جمیل کھوڑو اپنے ماں باپ اور بہن کے ساتھ مکران کے ساحل پر ایک بستی میں رہتا تھا۔ ساحلی علاقوں میں رہنے والوں کی طرح پیدا ہوتے ہی سمندر کی مہک اُس کے رگ و پے میں کچھ اس طرح سرایت کر چکی تھی کہ وہ سمن…