qalamkar.pk
آج کل ہم ایک دوسرے سے اجنبی ہوتے جا رہے ہیں
وہ وقت بھی کیا اچھے دنوں پر مشتمل تھا جب ہمیں یہ تو پتہ ہوتا تھا کہ ہمارے ہمسائے میں کون رہتا ہے نہ کہ صرف یہ جاننا کہ ہماری گلی میں سامنے، پیچھے، دائیں، بائیں گھر ہیں یا نہیں۔ مگر آج کل ہم ایک دوس…