qalamkar.pk
“یقیناََ ہمارا ارادہ کافر کھیلوں کو بند کر کے اسلامی کھیلوں کی شروعات کرنے کا ہے”
عرصہ دراز سے تاریخ گواہ ہے کہ ہمارے کھلاڑی کرکٹ، ہاکی، اسکوائش، اسنوکر میں ایک آدھ ٹورنامنٹ جیت لیتے ہیں اور ساری قوم اگلے 25/30 سالوں تک اسی جیت کے وجد میں گرفتار رہتی ہے۔ زیادہ دور نہیں جائیں تو …