qalamkar.pk
ماں کی نمناک آنکھیں – فاطمہ عاطف
پہلی بار میں نے اسے ہمارے گھر کے پاس ایک مارکیٹ میں دیکھا۔ شدید گرمی کا موسم تھا۔ اس نے مو سم کے حساب سے آدھی آستینوں والی شرٹ اور شارٹس پہن رکھے تھے۔تعارف کے بعد بمشکل تین منٹوں کے وقفے سے ہماری گ…