qalamkar.pk
سالگرہ مبارک ہو علی حیدر
فاطمہ علی حیدر نے اپنے شوہر ڈاکٹر علی حیدر کو ان کی سالگرہ پہ ایک خط لکھا ہے۔ڈاکٹر علی حیدر 18 فروری 2013ء کو اپنے بارہ سالہ بیٹے مرتضی حیدر کو ایچی سن کالج چھوڑنے جارہے تھے تو ایف سی کالج کے قریب …