qalamkar.pk
ناسمجھی (حاشیے) | فرح رضوی
بڑے بیٹے کو مڈل سکول کے زمانے میں اردو کے نت نئے الفاظ اور تراکیب برتنے کا شوق چرایا. ادهر ادهر سے سن اور پڑهکر طرح طرح کے اوٹ پٹانگ جملے گهڑتا رہتا. ایک دن دورانِ گفتگو چائے کے ساتھ پیش کئے جانے و…