qalamkar.pk
ہم ،سوشل میڈیا اور گدھے والی باتیں
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی گاؤں میں ایک عمر رسیدہ جوڑا اپنے اکلوتے بیٹے کے ساتھ رہا کرتا تھا۔دونوں میاں بیوی کی امیدوں کا واحد مرکز ان کا یہی اکلوتا بیٹا تھا مگر وہ تھا پرلے درجے کا نکھٹو ۔ دونوں می…