qalamkar.pk
بے بس مخلوق – فائزہ چوہدری
آنسو بہاتی مدہم سسکیوں کی آواز نے مجھے چونکا دیا ذرا سا غور کیاتو ایک لڑکی بیٹھی اپنی قسمت پہ آٹھ آٹھ آنسو بہا رہی تھی۔وہ اپنے نصیب پے شکوہ کناں تھی۔اور کیوں نہ ہوتی،آخر اس کا قصور ہی کیا تھا،یہی ک…