qalamkar.pk
بھارت میں بے روزگاری اور حکومتی جملے بازی
وزیر خزانہ پیوش گویل کی بجٹ تقریر اتنی پر اثر تھی کہ اپوزیشن نا امید ہو گئی تھی۔ وہ اکیلی تقریر نریندر مودی کی گزشتہ پانچ برسوں کی تقاریر کے مقابلے بھی بھاری پڑ رہی تھی اور مجھے یاد نہیں پڑتا کہ کس…