qalamkar.pk
چرسی ڈاکٹر
“ڈاکٹر صاحب! ڈاکٹر صاحب! میری تھوڑی سی..” میں روز ہسپتال پیدل جاتا ہوں ۔قریب ہی ہے. بڑی سڑک پار کر کے، سامنے پرانی گلی میں دائیں طرف موڑ کر ، چوک سے گزر کر ہسپتال پہنچ جاتا ہوں ۔ کئی مہ…