qalamkar.pk
افتخار عارف کی صدارت میں ہونے والابہاریہ مشاعرہ کی روداد
شاعر معاشرے کا نباض ہوتا ہے ۔معاشرے کی سمت نمائی جیسی اہم ذمہ داری شاعرہی کو سزاوار ہے۔ لیکن حکومتی سطح پر شعرا سے قدرِ بے اعتنائی برتی جاتی ہے اور انھیں درخورِ اعتنا نہیں سمجھا جاتا۔ ضرورت اس امر …