qalamkar.pk
پاک ایران تعلقات
وزیر اعظم عمران خان کے حالیہ دورۂ ایران سے جہاں بہت سے معاملات طے ہوئے وہاں اس نے بہت سے سوالات کو جنم بھی دیا ہے۔ ایسے بہت سے مسائل جو ایک طویل عرصے سے در پردہ زیر بحث تھے وہ بھی کھل کر سامنے آئے …