qalamkar.pk
خلیج میں امڈتی طغیانی؟ | ڈاکٹر لال خان
قطر اور خلیج تعاون کونسل کے دوسرے ممالک کے درمیان سفارتی جھگڑے نے خطے کے بحران کو شدید تر کر دیا ہے۔ 5جون کو سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اعلان کیا کہ وہ قطر کے ساتھ نہ صرف سفارتی تعلقا…