qalamkar.pk
بدلتے سماجی روابط اور ہمارا ادب – حصہ دوم | ڈاکٹر ابرار احمد
بہت پرانی بات نہیں جب ہر طرف ریڈیو کا زمانہ تھا. خط لکھے جاتے، ڈاکیا کا انتظار کهینچا جاتا تھا. کریڈل والا ٹیلی فون، اخبارات ، محلہ لائبریریاں، آج جو شاعر عوام الناس کو یاد ہیں، ان کا تعارف ریڈیو پ…