qalamkar.pk
برمزارِ اقبالؒ
ہر پیر کے روز مجھے میمونہ بیٹی کو پنجاب میڈیکل کالج‘ فیصل آباد روانہ کرنے کیلئے علی الصبح چار بجے بیدار ہونا پڑتا ہے۔ کل بھی نور پیر کے ویلے ‘ بیٹی کوڈائیو بس ٹرمینل کلمہ چوک سے روانہ کیا اورفجر کی…