qalamkar.pk
محبت اور اطاعت
کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ محبت کا لازمی نتیجہ اطاعت ہونا چاہیے، اگر محبت اطاعت میں نہیں ڈھل رہی تو محبت کے دعوے کو جھوٹا تصور کرنا چاہئے۔ اس کے برعکس بعض لوگوں کا تصور یہ ہے کہ محبت بجائے خود ایک عمل…