qalamkar.pk
بے حد رمزاں دسدا نی میرا ڈھولن ماہی
صاحبو! ہمارے مرشد حضرت واصف علی واصفؒ کی محفل میں جب کوئی شخص شعر سناتا اور اُس کی تشریح کا طالب ہوتا تو آپؒ فرمایا کرتے‘ بھئی! دیکھو، ہم ایسے شاعر کا کلام سنتے ہیں جس کی قبر پر گنبد ہو۔ یہ گنبد ب…