qalamkar.pk
غالب ثنائے خواجہؐ بہ یزداں گذاشتیم
چند برس قبل مدینہ منورہ میں ’’جستجوئے مدینہ‘‘ کے مصنف عبد الحمید قادری صاحب سے ملاقات ہوئی، بڑی حلیم اورعلیم شخصیت ہیں، ان سے دریافت کیا کہ سیرت کی کون سی کتاب پڑھنی چاہیے؟ انہوں نے ایک فارمولہ سمج…