qalamkar.pk
آہستہ بولو
با ادب سے بے ادب ہونے میں پہلا فرق آواز کا بلند ہونا ہے۔ بے ادب وہ نہیں ٗ جو ادب کرنا جانتا نہ ہو‘ بے ادب وہ ہوتا ہے جو ادب کرنا ترک کر دے۔ ہم میں سے ہر شخص جانتا ہے کہ گفتار میں آواز کا مدھم رکھنا…