qalamkar.pk
خاموش سپاہی… گمنام مجاہد
دو دن قبل مجھے اطلاع دی گئی کہ قاری صاحب جنرل ہسپتال میں داخل ہیں، میں نے سوچا ٗ فرصت کے اوقات میں چکر لگاؤں گا … لیکن … بس ہماری اتنی ہی اوقات ہے …کہ فرصت نہ ملی …اور ان کی رحلت کی اطلاع مل گئی۔ ہ…