qalamkar.pk
اپنے یوم پیدئش پر احباب ذی مقام کے پیغامِ تہنیت کے شکریے کے ساتھ یوم ِ پیدائش
ہمارے ہاں یوم ِ پیدائش پر مبارک سلامت کہنا اور وصول کرنا معمول ہے، میں بھی اپنے یوم ِ پیدایش پر مبارک سلامت سن رہا ہو ں … لیکن بوجوہ وصول نہیںکر پا رہا۔ خوشی کی بجائے ایک عجب اداسی ہے جو بال کھولے …