qalamkar.pk
زہرِ ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند
منصف اور مصنف ہمہ حال مسندِ عدالت پر ہوتے ہیں۔ منصف اور مصنف دونوں کا قلم راہِ عدل سے ہٹ جائے تو حال ہی نہیں مستقبل بھی تاریک ہوجاتا ہے۔ لازم ہے کہ منصف اور مصنف مقبول فیصلے نہیںٗ بلکہ درست فیصلے ت…