qalamkar.pk
ضمیر کی گواہی
ووٹ کیا ہے؟ بعض لوگ اسے گواہی کہتے ہیں، بعض کہتے ہیں کہ ووٹ کی شرعی حیثیت شہادت کی نہیں بلکہ وکالت کی ہے۔ وکالت سے مراد یہ ہے کہ آپ مجلسِ شوریٰ میں ووٹ کے ذریعے اپنی جگہ کسی کو اپنا وکیل مقرر کرتے …