qalamkar.pk
خراچی ،کچراچی اور رشوت العباد – ڈاکٹر عباس برمانی
لالو کھیت کے میرے بھائیو بہنو بزرگو ماؤں بیٹیو! میں آپ سب کو سلیوٹ کرتا ہوں کہ آپ را کے ایجنٹوں کے خوف کا حصار توڑ کر لاکھوں کی تعداد میں یہاں پہنچے ہیں ، یقینا یہ لالوکھیت کی تاریخ کا سب سے بڑا جل…