qalamkar.pk
دیوانے اصغر
قصہ کچھ یوں ہے کہ انگلش میڈیم سکول کا طالبعلم ہونے کے ناطے میرا اردو کے مضمون سے ویسا ہی رشتہ تھا جیسا کہ انگریزوں کا بر صغیر میں بسنے والوں کے ساتھ ۔ ابتدائی جماعتوں تک تو میں بر صغیر کی مظلوم عوا…