qalamkar.pk
بے قابو ڈینگی اور حکومتی اقدامات……!
پاکستان کے بیشتر شہروں میں ڈینگی وائرس ایک بار پھر بے قابو ہے، جہاں ڈینگی کے ہزاروں کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔ جبکہ بڑے شہروں کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے…