qalamkar.pk
دلی دل والوں کی
دِلی دل والوں کی غلام عباس سیال کا سفر نامہ ہے۔ غلام عباس کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے۔ اس سے پہلے وہ سفرناموں کی تین کتابیں اور ڈیرہ اسماعیل گزیٹیئر کے نام سے تحقیقی کتاب لکھ چکے ہیں۔ اس وقت سڈن…