qalamkar.pk
داعی (افسانچہ) – ابوعلیحہ
مولانا کمال کے آدمی تھے۔ ستر برس کے پیٹے میں بھی ان کے ضخیم بدن کا ہر ایک رونگٹا، ان کی مطمئن صحت کی چغلی کھاتا تھا۔ ملیح چہرے پر سرخی مائل سپیدی۔ نیم گلابی ہونٹوں کی اوٹ سے جھانکتے سفید موتیا کے س…