qalamkar.pk
ضمیر کا قیدی – کامریڈ جام ساقی
جام ساقی ایک رومانس کا نام تھااور اس رومانس میں مبتلاسرپھرے سینٹرل جیل حیدرآباد سے شاہی قلعہ لاہور تک دھمالیں ڈالتے پھرتے تھے۔جام اور جیل کا چولی دامن کا ساتھ تھا۔ایوب خان کے ون یونٹ کے خلاف چلائی…