qalamkar.pk
حلقۂِ اربابِ ذوق اسلام آباد میں علامہ اقبال پر پرویز ہود بھائی کے لیکچر کا مکمل متن
ترجمہ: سلمیٰ صدیقی میں بات یہاں سے شروع کرتا ہوں کہ ہم سب فخر کرتے ہیں کہ ہم بت شکن ہیں۔ ایک ہزار سال سے ہم بت توڑتے آئے ہیں۔ محمود غزنوی کے زمانے سے۔ اور بہت سے بت ہم نے توڑے ہیں۔ پرانے بت توڑے ہی…