qalamkar.pk
پشاور: صدر کے علاقے کالا باڑی میں دھماکا، 4 افراد زخمی
قلم کار (نیوز ڈیسک) : پشاور کے علاقے صدر میں کالا باڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے متعدد دکانوں کو بھی نقصان پہنچا جب کہ دھماکے سے گاڑیاں بھی تباہ ہوگئی…