qalamkar.pk
بچوں میں خون کا سرطان – حصہ اول
اکیوٹ لمفوبلاسٹک لیوکیمیا بچوں میں خون کے سفید خلیوں کا ایک سرطان ہے۔ یہ بچوں میں سب سے زیادہ پایا جانے والا کینسر ہے۔ ایک صحتمند بچے میں ہڈی کا گودا خون کے ناپختہ خلیے بناتا ہے جو بتدریج پختہ ہو ج…