qalamkar.pk
اندھا پن
سگنل کھل گیا۔ گاڑیاں دھیرے دھیرے آگے بڑھنے لگیں، مگر درمیانی لین کی ایک گاڑی جانے کیوں رُکی ہوئی تھی۔ رش بڑھتا جارہا تھا۔ ہارن بجنے لگے۔ سب مضطرب تھے۔لوگ اُس گاڑی کے گرد اکٹھے ہوگئے۔ ڈرائیونگ سیٹ پ…