qalamkar.pk
نابینا افراد کا کیس, اتنا بھی ظلم اچھا نہیں
خادم اعلی کی حکومت کے لئے بڑے سے بڑے مسئلے کا حل کبھی مشکل نہیں رہا۔ میٹرو بس بنانے کی ٹھانی تو ایک نہیں کئی رکاوٹیں اس بس کے روٹ کی تعمیر اور منصوبے کی تکمیل میں حرف غلط ثابت ہوئی۔ اربوں روپے کا پ…