qalamkar.pk
ماڈرن اِزم یا فحاشی – بنت لیاقت
آج ایک جگہ اقبال ؒ کا مندرجہ ذیل شعر پڑھا تو سوچ میں پڑ گئی کہ وہ کون سے جوان ہیں جن کی بابت علامہ اقبال اتنے پر یقین ہیں کہ اتنی بڑی بات کہہ دی۔ ؎ عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں نظر آتی ہے …