qalamkar.pk
کرپشن بڑے پیمانے پر – بنتِ لیاقت
ٹیلی ویژن چلایا ، ایک نیوز چینل وزیر اعظم کرپٹ ہے، دوسرا اپوزیشن بھی کرپٹ ہے، تیسرا وزراء کرپٹ ہیں ۔ غرض جتنے منہ اتنی باتوں کے مصداق ہر چینل اپنی اپنی کہنے میں مصروف ہے۔ میں نے بہت سوچا ، سمجھنے ک…