qalamkar.pk
ایک وفاقی وزیر کے اثاثوں میں یکایک اربوں کا اضافہ، نیب نے چپ سادھ لی
اسلام آباد ( عمر چیمہ، جنگ)نیب ایک ایسے وزیر پر ہاتھ ڈالنے سے گریزاں ہے جس کے اثاثے اور کاروبار سیاست میں آنے سے پہلے مختصر تھے مگر کم عرصے میں بڑھ کر اربوں تک جاپہنچے، یہ ایک عام سے لینڈ لارڈ تھے …