qalamkar.pk
مجھ کو چھاوں میں رکھا اور خود جلتا رہا دھوپ میں
مجھے پتہ نہیں کیوں یہ مخصوص دن منانا اچھا نہیں لگتا۔ کیسے ساری زندگی کے رشتوں کو ہم ایک دن میں سمیٹ سکتے ہیں۔ لیکن یہ بس سوچ کی حد تک ہی ہے۔ سوشل میڈیا کے اس دور میں ہم ایسی چیزوں سے متاثر ہوئے بغی…