qalamkar.pk
رات، خوف اور بے قابو خواہشات کی کہانی
رفاقت حیات صاحب عہد حاضر کے ادیب اور صحافی ہیں۔ ان کا ناول میر واہ کی راتیں 2016 میں چھپ کر ادبی حلقوں میں بہت شہرت سمیٹ چکا ہے اور اردو ادب کے چند نئے لکھے گئے ناولوں میں نمائندہ ناول سمجھا جاتا ہ…