qalamkar.pk
ریمنڈ ڈیوس کہانی کا عدالتی منظر| ترجمہ بلال حسن بھٹی
رپورٹروں کو کورٹ روم میں داخل ہونے کی اجازت نہیں تھی لیکن الفاظ پھر بھی تیزی سے باہر پہنچ رہے تھے۔ وہ آرٹیکل لکھنے میں جلدی کر رہے تھے کہ کس طرح میں پھانسی سے ایک قدم دور رہ گیا ہوں۔ لیکن وہ جو اپن…