qalamkar.pk
جندر ایک معدوم ہوئی تہذیب کی چیخ
اختر رضا سلیمیؔ ہری پور کے رہنے والے شاعر نقاد اور ادیب ہیں۔ ان کی وجہ شہرت ان کی شاعری ہے لیکن میرا ان سے تعارف جندر کی وجہ سے ہوا تھا۔ جندر کی جب سے تعریف سنی تھی اس کو پڑھنے کا اشتیاق جاگ اٹھا ت…