qalamkar.pk
ناول: موتھ سموک تبصرہ بلال حسن بھٹی
محسن حامد پاکستانی ناول نگار ہیں۔ وہ لاہور میں پیدا ہوئے۔ پرسٹن یونیورسٹی پڑھتے رہے اور ہاروڈ لا سکول سے کارپوریٹ لا کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد وہ لکھنے کی طرف متوجہ ہوئے۔ ان کا پہلا ناول موتھ سموک 2…