qalamkar.pk
کامیلا شمسی کا آخری ناول ہوم فائر
کامیلا شمسی پاکستانی نژاد برطانوی ناول نگار ہیں۔ کراچی میں پیدا ہوئیں۔ ابتدائی تعلیم کراچی گرائمر سکول سے حاصل کی اور پھر وہ پڑھنے کے لیے انگلینڈ چلی گئیں۔ 2017 میں وہ مستقل طور پر انگلینڈ چلی گئی …