qalamkar.pk
امام حسین اور شہدائے کربلا کی سب پہلی ذاکر اور عزادار۔۔۔۔۔۔ حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا
واقعہ کربلا کے بعد مدینہ کے رہنے والوں نے ایک عجب منظر دیکھا کہ ایک برقعہ پوش ضعیف خاتون جنت البقیع میں جاتی تھیں اور بلند آواز میں گریہ کرتیں اور درد بھرے اشعار پڑھتیںوہ اشعار کیا ہوتے تھے ؟؟؟اے و…