qalamkar.pk
یہ بھی نکمیّ نکلے تو آگے ہوگاکیا؟
فلسفہِ وقت یہ تھا کہ زرداریوں اورشریفوں نے پاکستان کو تباہ حال کردیاہے۔ ان کی لوٹ مار نے قوم کو دیوالیہ پن کے کنارے آن کھڑا کیا ہے۔ اس لئے ناگزیر ہے کہ کوئی نئی طاقت آگے آئے اورعنانِ اقتدار سنبھ…