qalamkar.pk
زندگی کا آخری پڑاؤ
لاہور مزدوری کے لیے جانا پڑتا ہے ورنہ اِس عمر میں تو گاؤں ہی بھلا لگتا ہے۔ لاہور میں تین دن قیام کے بعد اکثر اوقات سیدھا گاؤں ہی آ جاتا ہوں۔ وہاں مزے کے دن گزرتے ہیں۔ شامیں بھی کوئی بُری نہیں ہو…